نل دار کواں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کنواں جس میں سے نل کے ذریعے پانی نکالا جاہ (خصوصاً) پانی نکالنے کے لیے زمین کے نیچے گہرائی تک چھید کر بٹھایا گیا ایک خاص قسم کا نل جو مشین کے ذریعے چلتا ہے (Tub well) کا ترجمہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کنواں جس میں سے نل کے ذریعے پانی نکالا جاہ (خصوصاً) پانی نکالنے کے لیے زمین کے نیچے گہرائی تک چھید کر بٹھایا گیا ایک خاص قسم کا نل جو مشین کے ذریعے چلتا ہے (Tub well) کا ترجمہ۔